18 اکتوبر 2012 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اخضر ابراہیمی سنیچر کے دن دمشق کا دورہ کریں گے۔

ابنا: اخضر ابراہیمی سنیچر کے دن شامی حکام کے ساتھ شام کے بارے میں بات چیت کریں گے، اخضر ابراہیمی نے شام کے متعلق ایرانی، عراقی ،لبنانی اور اردنی حکام کے ساتھ بھی ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے.

.....

/169